اور میں یہ نہیں جانتا شاید یہ (تاخیرِ عذاب اور تمہیں دی گئی ڈھیل) تمہارے حق میں آزمائش ہو اور (تمہیں) ایک مقرر وقت تک فائدہ پہنچانا مقصود ہو
And I do not know that this (delaying of the torment and the respite given to you) may perhaps be a trial for you and the intention may be to provide (you) a benefit till a fixed time.’
(ہمارے حبیب نے) عرض کیا: اے میرے رب! (ہمارے درمیان) حق کے ساتھ فیصلہ فرما دے، اور ہمارا رب بے حد رحم فرمانے والا ہے، اسی سے مدد طلب کی جاتی ہے ان (دل آزار) باتوں پر جو (اے کافرو!) تم بیان کرتے ہو
(Our Beloved) submitted: ‘My Lord, judge (between us) with truth and Our Lord is Ever-Merciful and He is the One Whose help is sought against the (heart-rending) words which, (O disbelievers,) you utter.’