القرآن الكريم مع الترجمة

    الفهرس    
110. سورة النَّصْر
إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُO(1)
جب اﷲ کی مدد اور فتح آپہنچےo
When there comes Allah’s help and victory,
وَرَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللَّهِ أَفْوَاجًاO(2)
اور آپ لوگوں کو دیکھ لیں (کہ) وہ اﷲ کے دین میں جوق دَر جوق داخل ہو رہے ہیںo
And you see people joining Allah’s Din (Religion) in droves,
فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ إِنَّهُ كَانَ تَوَّابًاO(3)
تو آپ (تشکراً) اپنے رب کی حمد کے ساتھ تسبیح فرمائیں اور (تواضعاً) اس سے استغفار کریں، بیشک وہ بڑا ہی توبہ قبول فرمانے والا (اور مزید رحمت کے ساتھ رجوع فرمانے والا) ہےo
Then hymn Allah’s praise (in gratitude), glorifying Him, and beg Him (humbly) for pardon. Surely He is Ever-Relenting and Oft-Returning (with evermore compassion).
التالي




جميع الحقوق محفوظة © arab-exams.com
  2014-2023