القرآن الكريم مع الترجمة

    الفهرس    
108. سورة الْکَوْثَر
إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَO(1)
بیشک ہم نے آپ کو (ہر خیر و فضیلت میں) بے انتہا کثرت بخشی ہے٭o
کوثر سے مراد حوض کوثر یا نہر جنت بھی ہے اور قرآن اور نبوت و حکمت بھی، فضائل و معجزات کی کثرت یا اصحاب و اتباع اور امت کی کثرت بھی مراد لی گئی ہے۔ رفعت ذکر اور خلق عظیم بھی مراد ہے اور دنیا و آخرت کی نعمتیں بھی، نصرت الٰہیہ اور کثرت فتوحات بھی مراد ہیں اور روز قیامت مقام محمود اور شفاعت عظمیٰ بھی مراد لی گئی ہے۔
فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْO(2)
پس آپ اپنے رب کے لئے نماز پڑھا کریں اور قربانی دیا کریں (یہ ہدیۂ تشکرّ ہے)o
So pray to your Lord and offer sacrifice (a token of gratitude).
إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُO(3)
بیشک آپ کا دشمن ہی بے نسل اور بے نام و نشاں ہوگاo
Indeed your enemy will remain childless and his race will be cut off.
التالي




جميع الحقوق محفوظة © arab-exams.com
  2014-2023