القرآن الكريم مع الترجمة

    الفهرس    
77. سورة الْمُرْسَلاَت
لاَّ ظَلِيلٍ وَلَا يُغْنِي مِنَ اللَّهَبِO(31)
جو نہ (تو) ٹھنڈا سایہ ہے اور نہ ہی آگ کی تپش سے بچانے والا ہےo
A shadow which is neither cool nor protecting against the heat of fire.
إِنَّهَا تَرْمِي بِشَرَرٍ كَالْقَصْرِO(32)
بیشک وہ (دوزخ) اونچے محل کی طرح (بڑے بڑے) شعلے اور چنگاریاں اڑاتی ہےo
Indeed that (Hell) throws up sparks and flames (huge) as a lofty palace.
كَأَنَّهُ جِمَالَتٌ صُفْرٌO(33)
(یوں بھی لگتا ہے) گویا وہ (چنگاریاں) زرد رنگ والے اونٹ ہیںo
(It also appears) as if those (sparks) are yellow camels.
وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَO(34)
اس دن جھٹلانے والوں کے لئے بڑی تباہی ہےo
Woe to the deniers on that Day!
هَذَا يَوْمُ لَا يَنطِقُونَO(35)
یہ ایسا دن ہے کہ وہ (اس میں) بول بھی نہ سکیں گےo
This is a Day (on which) they will not be able to speak too.
وَلَا يُؤْذَنُ لَهُمْ فَيَعْتَذِرُونَO(36)
اور نہ ہی انہیں اجازت دی جائے گی کہ وہ معذرت کرسکیںo
Nor will they be allowed to offer any excuses.
وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَO(37)
اُس دن جھٹلانے والوں کے لئے بڑی ہلاکت ہےo
Woe to the deniers on that Day!
هَذَا يَوْمُ الْفَصْلِ جَمَعْنَاكُمْ وَالْأَوَّلِينَO(38)
یہ فیصلے کا دن ہے (جس میں) ہم تمہیں اور (سب) پہلے لوگوں کو جمع کریں گےo
This is the Day of Judgment (on which) We will gather you and (all) the earlier communities.
فَإِن كَانَ لَكُمْ كَيْدٌ فَكِيدُونِO(39)
پھر اگر تمہارے پاس (عذاب سے بچنے کا) کوئی حیلہ (اور داؤ) ہے تو (وہ) داؤ مجھ پر چلا لوo
Then if you have any scheme (and trick to escape from the torment), try (that) against Me.
وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَO(40)
اس دن جھٹلانے والوں کے لئے بڑا افسوس ہےo
Woe (dejection) to the deniers on that Day!
التالي




جميع الحقوق محفوظة © arab-exams.com
  2014-2023