القرآن الكريم مع الترجمة

    الفهرس    
70. سورة الْمَعَارِج
فَمَنِ ابْتَغَى وَرَاءَ ذَلِكَ فَأُوْلَئِكَ هُمُ الْعَادُونَO(31)
سو جو ان کے علاوہ طلب کرے تو وہی لوگ حد سے گزرنے والے ہیںo
But he who looks for more than that, then it is they who transgress the limits.
وَالَّذِينَ هُمْ لِأَمَانَاتِهِمْ وَعَهْدِهِمْ رَاعُونَO(32)
اور وہ لوگ جو اپنی امانتوں اور اپنے وعدوں کی نگہداشت کرتے ہیںo
And those who safeguard their trusts and promises,
وَالَّذِينَ هُم بِشَهَادَاتِهِمْ قَائِمُونَO(33)
اور وہ لوگ جو اپنی گواہیوں پر قائم رہتے ہیںo
And those who stand firm on their testimonies,
وَالَّذِينَ هُمْ عَلَى صَلَاتِهِمْ يُحَافِظُونَO(34)
اور وہ لوگ جو اپنی نمازوں کی حفاظت کرتے ہیںo
And those who safeguard their Prayers,
أُوْلَئِكَ فِي جَنَّاتٍ مُّكْرَمُونَO(35)
یہی لوگ ہیں جو جنتوں میں معزّز و مکرّم ہوں گےo
It is they who will enjoy great honour and respect in the Gardens.
فَمَالِ الَّذِينَ كَفَرُوا قِبَلَكَ مُهْطِعِينَO(36)
تو کافروں کو کیا ہو گیا ہے کہ آپ کی طرف دوڑے چلے آرہے ہیںo
So what is the matter with the disbelievers that they are coming towards you running,
عَنِ الْيَمِينِ وَعَنِ الشِّمَالِ عِزِينَO(37)
دائیں جانب سے (بھی) اور بائیں جانب سے (بھی) گروہ در گروہo
From the right as well as the left, in groups?
أَيَطْمَعُ كُلُّ امْرِئٍ مِّنْهُمْ أَن يُدْخَلَ جَنَّةَ نَعِيمٍO(38)
کیا ان میں سے ہر شخص یہ توقع رکھتا ہے کہ وہ (بغیر ایمان و عمل کے) نعمتوں والی جنت میں داخل کر دیا جائے گا؟o
Does everyone of them hope that he may be admitted to the Garden of Bliss (without faith and deeds)?
كَلَّا إِنَّا خَلَقْنَاهُم مِّمَّا يَعْلَمُونَO(39)
ہرگز نہیں، بے شک ہم نے انہیں اس چیز سے پیدا کیا ہے جسے وہ (بھی) جانتے ہیںo
Certainly not! Surely We have created them from a substance which they (also) know.
فَلَا أُقْسِمُ بِرَبِّ الْمَشَارِقِ وَالْمَغَارِبِ إِنَّا لَقَادِرُونَO(40)
سو میں مشارق اور مغارب کے رب کی قَسم کھاتا ہوں کہ بے شک ہم پوری قدرت رکھتے ہیںo
So I swear by the Lord of the easts and the wests that surely We have Absolute Power,
التالي




جميع الحقوق محفوظة © arab-exams.com
  2014-2023