القرآن الكريم مع الترجمة

    الفهرس    
37. سورة الصَّافَّات
فَحَقَّ عَلَيْنَا قَوْلُ رَبِّنَا إِنَّا لَذَائِقُونَ(31)
پس ہم پر ہمارے رب کا فرمان ثابت ہوگیا۔ (اب) ہم ذائقۂ (عذاب) چکھنے والے ہیں
So the Command of our Lord has been proved against us. (Now) we are about to taste (the torment).
فَأَغْوَيْنَاكُمْ إِنَّا كُنَّا غَاوِينَ(32)
سو ہم نے تمہیں گمراہ کر دیا بے شک ہم خود گمراہ تھے
So we led you astray. Surely we ourselves had gone astray.’
فَإِنَّهُمْ يَوْمَئِذٍ فِي الْعَذَابِ مُشْتَرِكُونَ(33)
پس اس دن عذاب میں وہ (سب) باہم شریک ہوں گے
So on that Day they (all) will share the torment.
إِنَّا كَذَلِكَ نَفْعَلُ بِالْمُجْرِمِينَ(34)
بے شک ہم مُجرموں کے ساتھ ایسا ہی کیا کرتے ہیں
No doubt this is how We deal with the sinners.
إِنَّهُمْ كَانُوا إِذَا قِيلَ لَهُمْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ يَسْتَكْبِرُونَ(35)
یقیناً وہ ایسے لوگ تھے کہ جب ان سے کہا جاتا کہ اللہ کے سوا کوئی لائقِ عبادت نہیں تو وہ تکبّر کرتے تھے
Surely, they were such people that when it was said to them: ‘There is no worthy of worship except Allah,’ they used to show arrogance,
وَيَقُولُونَ أَئِنَّا لَتَارِكُوا آلِهَتِنَا لِشَاعِرٍ مَّجْنُونٍ(36)
اور کہتے تھے: کیا ہم ایک دیوانے شاعر کی خاطر اپنے معبودوں کو چھوڑنے والے ہیں
And used to say: ‘Are we going to forsake our gods for the sake of an insane poet?’
بَلْ جَاءَ بِالْحَقِّ وَصَدَّقَ الْمُرْسَلِينَ(37)
(وہ نہ مجنوں ہے نہ شاعر) بلکہ وہ (دینِ) حق لے کر آئے ہیں اور انہوں نے (اللہ کے) پیغمبروں کی تصدیق کی ہے
(He is neither an insane person nor a poet.) He has rather brought the Truth (Din [Religion]) and confirmed the Messengers (of Allah).
إِنَّكُمْ لَذَائِقُوا الْعَذَابِ الْأَلِيمِ(38)
بے شک تم دردناک عذاب کا مزہ چکھنے والے ہو
Verily, you are about to taste the painful torment.
وَمَا تُجْزَوْنَ إِلَّا مَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ(39)
اور تمہیں (کوئی) بدلہ نہیں دیا جائے گا مگر صرف اسی کا جو تم کیا کرتے تھے
And you will not be given (any) reward but for what you used to do.
إِلَّا عِبَادَ اللَّهِ الْمُخْلَصِينَ(40)
(ہاں) مگر اللہ کے وہ (برگزیدہ و منتخب) بندے جنہیں (نفس اور نفسانیت سے) رہائی مل چکی ہے
(Yes,) but those (exalted and chosen) servants of Allah who have divested themselves of (their ill-commanding selves and its pursuits),
التالي




جميع الحقوق محفوظة © arab-exams.com
  2014-2023