بلا شبہ ہم نے تمہیں عنقریب آنے والے عذاب سے ڈرا دیا ہے، اس دن ہر آدمی ان (اعمال) کو جو اس نے آگے بھیجے ہیں دیکھ لے گا، اور (ہر) کافر کہے گا: اے کاش! میں مٹی ہوتا (اور اس عذاب سے بچ جاتا)o
We have, indeed, warned you of the impending torment. On that Day, everyone will see whatever (acts) he has sent ahead and (every) disbeliever will say: ‘Would that I were dust (and escaped this punishment)!’