Translation of The Holy Quran
37. As-Saffah (Those Ranges in Ranks)
سُبْحَانَ رَبِّكَ رَبِّ الْعِزَّةِ عَمَّا يَصِفُونَ(180)
آپ کا رب، جو عزت کا مالک ہے اُن (باتوں) سے پاک ہے جو وہ بیان کرتے ہیں
Holy is your Lord, the Lord of Honour, Transcendent of these (things) which they utter.
وَسَلَامٌ عَلَى الْمُرْسَلِينَ(181)
اور (تمام) رسولوں پر سلام ہو
And peace be upon (all) the Messengers!
وَالْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ(182)
اور سب تعریفیں اﷲ ہی کے لئے ہیں جو تمام جہانوں کا رب ہے
And all praise be to Allah alone, the Lord of all the worlds.